Thursday 9 March 2023

اسلام کی آبشار پاکستان سے - آخری زمانہ - Mar09,'23


 

اسلام کی آبشار پاکستان سے - آخری زمانہ

پاکستان کے حالات بظاہر بہت خراب ہیں لیکن اہل نظر جانتے ہیں کہ اس سرزمین نے آخری زمانہ میں اہم کردار ادا کرنا ہے ۔ اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ ہمیں صحیح معنوں میں ایک مجاہد حکمران عطا فرمائے جو ناپاک شخصیات کو کڑی سزا دینے کی واقعی قوت رکھتا ہو اور اسلام کو صحیح طرح نافذ کرے ۔ آمین ۔

ایران کا اسلامی انقلاب کچھ اور تھا ۔ اب ہم آخری زمانہ میں ہیں قیامت سے پہلے ۔ اسلام کی اصل آبشار پاکستان سے پھوٹے گی جو پوری دنیا کو سیراب کرے گی ۔ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے ۔ یہ اللہ والوں کی بشارتیں ہیں ۔ یہ سب کیسے ہو گا یہ وقت آنے پر ہم پر عیاں ہو گا ۔ ان شاء اللہ ۔

دنیا جنگ عظیم سوم کے دہانے پر ہے ۔ پاک فوج کے خلاف بے جا بات نہ کریں ۔ امریکہ بھارت کے زریعے پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے تاکہ جنگ عظیم میں پاکستان اپنے ایٹمی ہتھیار اسرائیل کے خلاف نہ استعمال کرے ۔ اگر جنگ مسلط ہوئی تو پاک فوج ہی نے لڑنا ہے ۔

امام مہدی کے ظہور، دجال کے خروج اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول پر علم حاصل کریں ۔ اور فتنہ دجال سے بچنے کیلئے بھی ۔ ۔ ۔

۔ سید رومان احسان
- 9th March, 2023



No comments:

Post a Comment