Friday 7 July 2023

Simplicity of Afghan Taliban - Jul'23


 یہاں چیرمین سینٹ کو لائف ٹائم مراعات دینے کے لیے بل پاس ہو رہے اور کبھی نماز نہ پڑھنے والوں کو سرکاری حج کرائے جاریے - جبکہ پڑوس ( افغانستان) میں عالمی سامراجوں سے دھرتی کو پاک کرنے والے ایسے پھونک پھونک کر زندگی کے دئیے کو روشن کرنے میں مگن ہیں - سادگی دیکھیں ۔

No comments:

Post a Comment