Sunday 24 September 2023

Hope from Allah only - Sep24,'23

 


 امید صرف اللہ سے

Sep 24, 2023

انسان دنیا میں آتے جاتے رہے ہیں اور آتے جاتے رہیں گے ۔ تمام امیدیں کسی ایک انسان سے وابستہ کرنا مسلمان کا شیوہ نہیں ۔ امید صرف اللہ سے کرنی چاہیئے اور اپنی اصلاح کی فکر بھی کرنی چاہیئے ۔ ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو دس دروازے اور کھلتے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment