Sunday 12 November 2023

جہاد (قتال) سے پہلے خدمت

 


جہاد (قتال) سے پہلے خدمت

ایک نوجوان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاظر ہوا اور کہا کہ میں جہاد پر جانا چاہتا ہوں (یعنی جنگ میں شریک ہونا) - اس پر اللہ کے نبی نے پوچھا : “تمھارے گھر کوئی ہے؟ “ - نوجوان نے جواب دیا کہ بوڑھی ماں ہے - اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ان کی خدمت کرو -

No comments:

Post a Comment