Saturday 7 September 2013

Defense Day Pakistan - Sep06, 2013





DEFENSE DAY PAKISTAN - SEPTEMBER 06, 2013 
 چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسول پاک نے بانہوں میں لے لیا ہوگا

علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسین پاک نے اعزاز یہ دیا ہوگا

تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں



No comments:

Post a Comment