EXPOSING SINISTER AGENDA
BEHIND CORONA - 3rd April, 2020
3 ITEMS IN THIS POST
(Must not miss Urdu article at the end written by Mr. Zaid Hamid)
1- VIDEO - Corona Virus - Dr. Rashid Buttar: "It was discussed in 2015 that this should not be done!" - 27th March, 2020
- 7 Minutes
- THE AGENDA EXPOSED, THE REALITY AND WHAT WE NEED TO BE AWARE OF
LINK: https://www.youtube.com/watch?v=-T9vlpC0bRo
David Icke Speaking
- 8 Minutes
3- URDU ARTICLE
کرونا وائرس یا دھشت گردی ؟
- ایک حقیقت پسند تحریر
- مارچ ٢٠٢٠
اچھی طرح سمجھ لیں کہ کرونا وائرس ایک جراثیمی اور حیاتیاتی حملہ ہے پوری دنیا پر۔ یہ حادثاتی پیداوار نہیں ہے۔جنہوں نے یہ حملہ کروایا ہے ان کا سب سے بڑا مقصد پوری دنیا کے موجودہ سیاسی، مذہبی، معاشی اور معاشرتی نظام کو تباہ کرکے ایک نیا دجالی نظام قائم کرنا ہے۔ اس وباءکے حوالے سے پوری دنیا کا میڈیا ایک سازش کے تحت اس کے خطرات کو بڑھا چڑھا کر بیان کررہا ہے تاکہ پوری دنیا کو دہشت میں مبتلا کرکے اس سے وہ فاش غلطیاں کروائی جائیں کہ جس کے نتیجے میں وہ خود اپنی معیشت، مذہب، معاشرت اور اخلاقیات کو تباہ کرلے۔
جس طرح عراق پر حملہ کرنے سے پہلے انہوں نے ”وسیع تر پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں“ کا جھوٹا پراپیگنڈہ کیا تھا اور اس کے بعد مشرق وسطیٰ کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا، جس طرح انہوں نے 9/11 کا جھوٹا ڈرامہ بنا کر ”نئے عالمی نظام“ کو قائم کرنے کی بنیاد رکھی، یہ نیا ڈرامہ بھی اسی کی ایک کڑی ہے۔کیا عراق کے پاس ایٹمی ہتھیار تھے؟ انہوں نے تو یو این میں جا کر تمام ثبوت پیش کردیئے تھے اور اس کی بنیاد پر اقوام متحدہ کی تائید بھی حاصل کرلی تھی۔کیا شام کے پاس کیمیائی ہتھیار تھے؟ کیا 9/11 کی تحقیق کرکے انہوں نے کسی ایک ملزم کو سزا دی؟ہم کب سیکھیں گے کہ دجال کا نظام جھوٹ پر قائم ہے۔
پاکستان کی جانب آئیں۔روزانہ اس ملک میں پانچ ہزار کے قریب لوگ انتقال کرتے ہیں۔ صرف سگریٹ نوشی سے ملک میں ہر سال کئی لاکھ لوگ مر جاتے ہیں۔اور کرونا سے۔۔۔۔؟
پچھلے دو ماہ میں صرف 34 اموات۔ اور اس میں بھی یقینی طورپر نہیں کہا جاسکتا تھا کہ صحیح معنوں میں کرونا کے مریض کون تھے، کیونکہ اکثریت کو درجنوں بیماریاں لاحق تھیں۔
جب دشمن کی سازش معلوم ہوگئی کہ وہ صرف دہشت اور وحشت پھیلا کر معیشت و مذہب و معاشرت کو تباہ کرنا چاہتا ہے تو ہم کیوں خوف و دہشت میں آکر اس کے بچھائے ہوئے پھندوں میں خود کو گرارہے ہیں۔
آجکل عالمی منڈی میں تیل انتہائی سستا ہے۔ حکومت نے تیل کی درآمد بند کردی ہے۔حالانکہ یہ وقت تھا کہ بھاری تعداد میں تیل خرید کر ملک میں ذخیرہ کرلیا جائے۔ نئے ذخائر بھی بنائیں اور ملک میں کم از کم 6 ماہ کی تیل کی ضروریات کے مطابق جمع کرکے رکھیں۔اگر ملک میں خوراک کے وافر ذخائر موجود ہوں اورروٹی مفت یا سستی ترین ہو تو ملک میں بھی کبھی بھی افراتفری نہیں پھیلے گی۔ ماضی میں منع کرنے کے باوجود کچھ حرام خوروں نے کئی لاکھ ٹن خوراک صرف ڈالروں کی خاطر برآمد کردی۔ پوری دنیا میں خوراک کا قحط آنے والا ہے۔ اب اپنا گندم اور چاول بیچنا نہیں ہے۔
یہودیوں کی عالمی سازش کے تحت جو یہ بیماری کا طوفان پھیلایا گیا ہے، اس کا اگلا ہدف پوری دنیا میں 5G ٹیکنالوجی کا استعمال ہے، کہ جس کے ذریعے انہوں نے بغیر کرنسی نوٹوں کے ڈیجیٹل معیشت قائم کرنی ہے۔ 5G ٹیکنالوجی انتہائی خطرناک اور انسانی جسم کے خلیات تک کو تباہ کرنے والی ہے۔ 5G کے فوراً ساتھ ہی یہ ایک نئی ویکسین بھی لے کر آئیں گے کہ جس کا مقصد خود بل گیٹس کے مطابق انسان کے ڈی این اے کو اس طرح تبدیل کرنا ہے کہ اس میں مذہب کی جانب رغبت کے رجحانات کو ختم کیا جاسکے۔ اب یہ سازشی مفروضے نہیں ہیں، تمام آڈیو، ویڈیو اور دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔
نوٹ : اوپر تحریر زید حامد صاحب کی لکھائی سے ایک اقتباس ہے
یوٹیوب Youtube
پر
Dr. Rashid Buttar
لکھیں جو امریکہ میں ایک ڈاکٹر اور مصنف ہیں ۔ ان کے وڈیوز دیکھیں
March 2020
No comments:
Post a Comment