Sunday, 21 June 2020

VIDEO - Takleef aur paraishaani kiyoon aati ?


VIDEO - تکلیف اور پریشانی کیوں آتی ہے ؟

کیا نماز پڑھنے سے زندگی میں کوئی تکلیف نہیں آتی ؟ کیا نیک لوگوں پر زیادہ تکلیفیں آتی ہیں ؟ انجینیئر محمد علی مرزا نے اچھا بولا اور شکر ہے کہ ان کی بھی کچھ آنکھیں کھلیں کیونکہ پہلے وہ بہت زیادہ تبلیغی جماعت کے گن گاتے تھے - اب وہ کہہ رہے ہیں کہ طارق جمیل صاحب لوگوں کو کہانیاں نہ کروایا کریں کہ وہ اللہ کے راستے پر آجائیں تو ان کی ساری پریشانیاں دور ہوجائیں گی - پریشانیاں دور نہیں ہوتیں بلکہ ان کو جھیلنا آسان ہو جاتا ہے - باقی یہ وڈیو ضرور دیکھیں

نوٹ : انجینیئر صاحب کی اس وڈیو میں باتیں درست ہیں لیکن ضروری نہیں کہ ہم ان کے باقی ہر وڈیو کی تائید کرتے ہیں ۔

- 7 Minutes

LINK: https://www.youtube.com/watch?v=QhzWCbEf1BU

No comments:

Post a Comment