Tuesday 29 November 2022

Miracle of Allah - Nov30,'22

یہ غانم المفتاح ہیں۔

ان کا جسم مکمل نہیں، اوپر والا دھڑ بھی مکمل نہیں، جس کا مطلب ہے کہ نظامِ انہضام بھی کلی طور پے موجود نہیں لگ رہا۔ تو سوال یہ ہے کہ ان کے اعضاء بھی مکمل نہیں تو سسٹم کیسے چل رہا ہے؟ تو اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت یہاں پر ظاہر ہوتی ہے ۔

اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے - اللہ اکبر☝️❤️

No comments:

Post a Comment