Thursday 24 November 2022

Our Prayers Against Indian Aggression - Nov25,'22


INDIAN TOP GENERAL - Nov. 23, 2022


OUR PRAYERS AGAINST INDIAN AGGRESSION IN KASHMIR 
AND THREATS TO PAKISTAN - 25th Nov., 2022

#PakistanArmy

🇵🇰

‏اللہ اس پاک سرزمین کے لیے بہتری کرے۔۔ نئے سپہ سالار کو توفیق دے کہ ماضی کی غلطیوں کو درست کر سکے اور اس پاک سرزمین کے دفاع کو مضبوط بنائے۔۔
پاکستان کو اس وقت ایک انتہائی مضبوط سپہ سالار کی ضرورت ہے۔۔ چاروں جانب بھیانک خطرات منہ کھولے کھڑے ہیں۔۔ اللہ پاک فوج کی تلوار کو تیز کرے! - آمین

No comments:

Post a Comment