Sunday 2 April 2023

Fasting rules - روزے کے مسائل

 


روزے کے مسائل
روزہ رکھنا فرض ہے اور اس کے مسائل جاننا بھی چاہئیں تاکہ ہمارا روزہ ضائع نہ ہو ۔ ویسے مسلمان کا جتنا علم ہے اس کے مطابق اس کی جزا و سزا ہے آخرت میں لیکن روزہ رکھنا فرض ہے اور بحیثیت ایک بالغ اور پڑھے لکھے انسان ، ہمیں روزے کے بنیادی مسائل کو ضرور جاننا چاہیئے ۔ جب بندہ کوشش کرتا ہے تو اللہ بھی اس سے راضی ہوتا ہے اگرچہ اس سے غلطیاں بھی ہوتی ہیں ۔ لیکن اگر کوئی مسلمان سرے سے کوشش ہی نہ کرے تو پھر یہ نازک معاملہ ہے اور آخرت میں اس کی پکڑ ہوسکتی ہے ۔
روزے کا ایک مختصر مسلہ نیچے دیا گیا ہے ۔
روزے میں جب وضو کرتے ہیں تو منہ میں پانی بھر کر کلی نہیں کرتے بلکہ 3 دفعہ ہونٹوں اور زبان کے اگلے حصے کو ہاتھ میں پانی لے کر چھوتے ہیں ۔ دوسرا یہ کہ روزے میں دانت برش نہیں کرتے ۔ سہری کا وقت ختم ہونے سے پہلے برش کر لیتے ہیں ۔
SRA - 31st March, 2023

No comments:

Post a Comment