Thursday 22 June 2023

A dream about Pakistan - June 2023

A DREAM ABOUT PAKISTAN - 2023

 محمد قاسم خود سے کبھی امام مہدی کا دعویٰ نہیں کرتے ۔ سچے خواب ایک سچے مسلمان کو آسکتے ہیں البتہ جو ان کے مطابق ان کو بہت عرصے سے آرہے ہیں ۔ ان کے بات کرنے کے انداز میں شائستگی ہے ۔ پاکستان اور اسلام سے محبت کرنے والے یہ وڈیو ضرور دیکھیں ۔

محمد قاسم کے متعلق جو باتیں بیان کی جارہی ہیں ، ضروری نہیں کہ ہم ان دوسرے وڈیوز وغیرہ کی تائید کرتے ہیں - یہ وڈیو اس لئے شئیر کیا جارہا ہے کیونکہ اس میں وطن کے سربراہوں کو کچھ کرنے کا کہا گیا ہے جو دین کی روح کے مطابق ہے

:

VIDEO LINK: https://www.youtube.com/watch?v=IMsKdbKOImc

No comments:

Post a Comment