Thursday 7 December 2023

Hamid Mir - Views - Al-Alqsa Conference - Dec.06,'23

 


VIDEO - دسمبر 6 ۔ غزہ کانفرنس
اسلام آباد میں 6 دسمبر، 2023 کو غزہ پر اسرائیل کے حملے پر قومی کانفرنس برائے مسجد الاقصیٰ ہوئی جس میں پاکستان کے جسٹس مفتی تقی عثمانی نے فتویٰ دے دیا کہ مسلمانوں پر جہاد فرض ہو چکا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ خدا نہیں ہے ۔ مسلمان مغرب کے غلام بن گئے ہیں ۔
صحافی حامد میر نے بھی اس موقع پر خطاب کیا اور کہا کہ دنیا بھر کے مسلمان بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن غزہ کے ارد گرد کے مسلمان ممالک اس کی اجازت نہیں دیتے ۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت فلسطین کے حوالے سے دو ریاستی حل کی بات کرتی ہے لیکن پاکستان تو شروع سے اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کرتی ۔ خود قائداعظم محمد علی جناح نے بھی ایسا ہی کہا تھا ۔
یہ 8 منٹ کا وڈیو کلپ جس میں حامد میر کی کانفرنس میں تقریر ہے :
8 Min.

No comments:

Post a Comment