Saturday 30 December 2023

امید بہار رکھ - Hope for coming Spring - Dec.31,'23

 


"امید بہار رکھ"

"پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ" - واصف علی واصف مرحوم نے کہا تھا کہ آنے والے دن کمال کے دن ہیں ۔ ابھی وہ وقت آنا ہے ۔ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے ۔ لیکن ابھی غزوہ ہند بھی ہونی ہے ۔ اس میں شمولیت کی نیت کرلینی چاہیئے ۔

S Roman Ahsan. (Dec. 31, 2023)


No comments:

Post a Comment