Wednesday 6 April 2016

AAKHRI DARWAISH


AAKHRI DARWAISH

آخری درویش“ مزے سے سو رہا تھا کیونکہ اس کا پیٹ بھرا ہوا تھا۔ رات اس نے میکڈونلڈز سے “میکچکن ود چیز“ کھایا تھا اور اس کے بعد گلوریا کافی سے کولڈ کافی پی تھی۔ اس کے بعد ایک بالی وُڈ کی فلم دیکھ کر اس نے اپنی روح کو بیدار کیا تھا :) سوتے وقت اس نے اپنے آپ کو یہ کہہ کر تسلی دی تھی کہ “میں ایک اچھا انسان اور اچھا مسلمان ہوں کیونکہ میں کم از کم کسی پر ظلم تو نہیں کر رہا۔“

نہ جانے آخری درویش واقعی میں کب بیدار ہوگا اور کہاں سے آئے گا تاکہ ملت کو راہ دکھائے؟ اس وقت تو چاروں طرف اندھیرا ہے۔۔۔۔۔

تحریر: سید رُومان اِحسان

No comments:

Post a Comment