Wednesday, 24 August 2016

مرنے کے بعد کیا ہو گا؟


مرنے کے بعد کیا ہو گا؟ نیک لوگوں اور گناہ گاروں کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟

نوجوانی میں انسان سوچتا ہے کہ بہت وقت پڑا ہے زندگی میں، اسلئے موج مستی کر لو- لیکن جو بالغ ہو گیا، اس کا حساب شروع اللہ کی عدالت میں - جس حالت میں اس کی موت آئی، ویسے ہی آخرت ہو گی - نوجوانی میں انسان سوچتا ہے کہ بہت وقت پڑا ہے زندگی میں، اسلئے موج مستی کر لو- لیکن جو بالغ ہو گیا، اس کا حساب شروع اللہ کی عدالت میں - جس حالت میں اس کی موت آئی، ویسے ہی آخرت ہو گی - اگر موت کے نزدیک بھی کوئی شخص اپنی زندگی اللہ کی اطاعت میں گذار رہا تھا اور توبہ و استغفار کا اہتمام کرتا تھا تو اُمید ہے اس کی بخشش ہو جائے اور اللہ سب سے بہتر جانتا ہے-

عالم برزخ وہ دنیا اور حالات ہیں جو موت آنے پر بندے پر گذرتے ہیں - نیک بندے کے ستھ کیا ہوتا ہے اور گناہ گار کے ساتھ کیا؟ یہ آج آپ کے ساتھ اِن شااللہ شیئر کروں گا، کتاب “عالمِ برزخ“ سے - - -

- سید رُومان اِحسان

No comments:

Post a Comment