Thursday 15 March 2018

(Urdu) - Stephen Hawking's Death

کل نفس ذائقہ الموت.
بلاشبہ آنجہانی نے انسانیت کی خدمت کیلیئے کام کیا. لیکن موصوف ملحد تھے ( خدا کو نہ ماننے والے ). اب ہوگا یہ کہ جو زندگی بھر جنت کا منکر رہا, ہمارے کچھ گھس بیٹھیے اسے زبردستی جنت بھیجیں گے. جب وہ موت بعد الحیات کا قائل ہی نہ تھا تو #RIP کا کیا مطلب؟ کونسا ریسٹ کونسی برزخ؟
قرآن مجید کی اس آیت کو ذرا ملاحظہ فرمالیں، جس میں اللہ نے اپنے حبیب ﷺ کو کفار کے لئے بعد از موت دعا کرنے سے منع کیا ہے
مَاكَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْكَانُوا أُولِي قُرْبَى مِنْ بَعْدِ مَاتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ۔
(التوبۃ:۱۱۳)
ترجمہ: نبی اور ایمان والوں کے لئے روا نہیں کہ یہ ظاہر ہوجانے کے بعد بھی کہ مشرکین دوزخی ہیں ان کے لئے دعا کریں؛ گووہ ان کے قرابت دار ہوں۔

No comments:

Post a Comment