Friday 3 August 2018

(Jumm'ah) - جمعہ مبارک - جمعہ کے دن درودشریف


جمعہ مبارک - جمعہ کے دن درودشریف 

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کیلئے الگ سے وقت نکالیں - چاہے تو شبِ جمعہ (یعنی جمعرات کی رات) کو یا جمعہ کی نماز کے بعد مسجد میں ہی بیٹھ کر ٣٣ ( تینتیس ) مرتبہ یا جتنا ہو سکے درود شریف پڑھیں اور پھر یہ دعا کریں “ یا اللہ، درود شریف جتنی بار پڑھا اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہِ رسالت میں شرفِ قبولیت عطا فرما

جمعہ کو عصر کی نماز کے بعد اَسی مرتبہ بھی ایک خاص درود پڑھا جاتا ہے اور اس کی فضیلت ہے- کام کی وجہ سے کئی لوگ مصروف ہوتے ہیں - اسلئے آپ شبِ جمعہ کو ہی پڑھ لیں اور اس کے علاوہ جتنا ہوسکے-

No comments:

Post a Comment