Thursday, 15 November 2018

Hope For Sister Aafia Siddiqui


HOPE FOR SISTER AAFIA SIDDIQUI

SEE VIDEO LINK FROM FACEBOOK PAGE AAFIA MOVEMENT (Al-hamdulillah Resolution passed in Senate):

LINK: https://web.facebook.com/aafiamovement.official/videos/vb.167938929970027/285084515458287/?type=2&theater



میری عافیہ صدیقی سے امریکہ میں ملاقات ہوئی تھی

ملاقات کے وقت عافیہ زخمی تھیں ہمیں عافیہ سے ملنے سے پہلے روکاگیا،

بڑی مشکل سے عافیہ سے ملاقات ہوئی تھی، ڈاکٹر عافیہ کا ایک بچہ لاپتہ ہے

ایک طرف کہتے ہیں عافیہ قوم کی بیٹی ہے دوسری طرف اس پراتنا ظلم ہورہا ہے. سینیٹر طلحہ محمود کا سینیٹ اجلاس سے خطاب

قوم کی بیٹی سے ملاقات کی روداد

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے مرد مجاہد سینیٹر طلحہ محمود کی سینیٹ میں گرج

الحمداللہ قرارداد متفقہ طور پر منظور

No comments:

Post a Comment