PREVENTIVE MEASURES AGAINST SMOG (ENGLISH / URDU)
سماگ سے بچنے کیلئے حفاظتی تدابیر - اردو اور انگریزی
1- Drinking plenty of water (8-10 glasses per day)
١- پانی زیادہ پینا آٹھ سے دَس گلاس
2- Reduction in outdoor activities
٢- باہر جانا کم کرنا اور ایسے معامولات میں کمی لانا
3- Windows and doors of rooms must be closed
٣- دروازے اور کھڑکیوں کو بند رکھنا
4- Use of Masks / Handkerchiefs
٤- چہرے پر ماسک پہننا یا رومال کا استعمال کرنا
5- No use of fans in houses
٥- گھروں میں پنکھے نہ چلانا
6- No burning of waste material
٦- کوڑا وغیرہ کو نہ جلانا
7- Use glasses during journey
٧- سفر کے دوران چشمہ پہننا - عینک والا، آبشار مراد نہیں
8- Frequent washing of face, hands, nose and eyes
٨- اپنے ہاتھوں، چہرے، ناک اور آنکھوں کو زیادہ سے زیادہ پانی سے دھونا
9- No rubbing of eyes
٩- آنکھوں کو ملنے سے گریز کرنا
10- Avoid drinking cold water / cold drinks
١٠- ٹھنڈا پانی اور کولڈ ڈرنک پینے سے گریز کرنا
11- Use wet cloth for dusting instead of broom
١١- مٹی صاف کرنے کیلئے گیلا کپڑا استعمال کرنا، جھاڑو نہیں
12- Sprinkling of water in dusty area / ground etc.
١٢- گرد آلود جگہ یا گراونڈ میں پانی کا چھڑکاو کرنا
13- Consult doctor in case of redness of eyes
١٣- آنکھوں میں سُرخی نظر آئے تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا
14- Awareness regarding Car Pooling

No comments:
Post a Comment