Saturday 15 December 2018

مشہور ہستیوں کی زیادہ تعریف کرنا


مشہور ہستیوں کی زیادہ تعریف کرنا

بڑے بڑے لوگوں یا مشہور ہستیوں کی زیادہ تعریف کرنا طارق جمیل صاحب کا شوق بن گیا ہے - انڈین اداکار عامر خان کی بھی انھوں نے بہت زیادہ تعریف کی تھی کچھ سال پہلے، وہی عامر خان جس نے اس سال ہم جنس پرستی کے حق میں بنے ہوئے قانون کی تعریف کی اور اس کا ساتھ دیا ہے - (Homosexuality)


No comments:

Post a Comment