Tuesday, 9 April 2019

اللہ کی خوشنودی


انڈیا پھر پر تول رہا ہے پاکستان پر حملے کیلئے - اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے قوم کو اجتماعی توبہ کرنی ہوگی جیسا کہ اللہ والے کہتے رہے ہیں اور پھر ہمیں شیطان کے بنائے ہوئے جمہوریت کے نظام کو لپیٹ دینا ہو گا اور صحیح معنوں میں پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کیلئے خلافت راشدہ کا نظام رائج کرنا ہوگا - اس سے پہلے پاکستان کے تمام غداروں کو (چاہے ان کا تعلق موجودہ جمہوری حکومت سے یا دوسرے شعبوں سے) ان کو پاکستان سے صاف کرنا ہوگا - 

اداروں کو مضبوط کرنا، پولیس کا نظام ٹھیک کرنا، صحت و تعلیم میں ترقی کرنا، زراعت و تجارت کے فروغ کیلئے عمل کرنا، سب اچھی باتیں ہیں مگر اس کو “تبدیلی“ نہیں کہتے- فقراء کے نزدیک تبدیلی یہ ہے کہ جب کفر اور گناہ میں لت پت معاشرے کو فکرِ اقبال پر اخلاقی و رُوحانی معراج عطا کی جائے- جب اس پاک سرزمین کو صحیح معنوں میں اسلام کا قلعہ بنانے کیلئے اللہ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات  کی روشنی میں خلافتِ راشدہ کے ماڈل پر حکومت تشکیل دی جائے تاکہ ربِ تعالٰی کی خوشنودی حاصل کی جائے - ان شاءاللہ عنقیریب

No comments:

Post a Comment