Friday 29 January 2021

Animation Film On Imam Mahdi (as) - Turkey

 


ANIMATION FILM ON IMAM MAHDI (as) - TURKEY

LINK: https://www.youtube.com/watch?v=gHwtg56rZT0

 ترکی میں بنی ہوئی ایک چھوٹی کارٹون فلم اس وقت منظر عام پر ہے - اس کا ٹائیٹل یا نام “ آئی پیٹ گوٹ تھری “ ہے اور یہ دجال اور امام مہدی پر بنی ہے - اصل میں یہ فلم آٹھ سال پہلے بننے والی مختصر فلم “ آئی پیٹ گوٹ ٹو “ کے جواب میں بنی ہے - اگرچہ یہ پانچ منٹ کی فلم سو فیصد حقائق پر نہیں ہے کیونکہ دجال کو حضرت عیسٰی علیہ السلام قتل کریں گے اور نہ کہ امام مہدی - لیکن پھر بھی یہ ان مسلمانوں کیلئے شائد کچھ پر اثر ہے جو امام مہدی کے ظہور اور دجال کے خروج کو جھٹلاتے ہیں اور احادیث کا انکار کرتے ہیں - اس فلم میں امام مہدی کو کلین شیو دکھایا گیا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ترکی میں زیادہ تر مرد داڑھی نہیں رکھتے - 


اس فلم میں تابوت سکینہ کو بھی دکھایا گیا ہے جس کا زکر قرآن شریف میں ہے اور جس کو انگریزی میں “ آرک آف کووینینٹ “ کہتے ہیں - امام مہدی کو ترکی میں ظہور دکھایا گیا ہے - صحیح اور غلط کے بارے میں آئندہ بات کریں گے ، ان شاءاللہ 

No comments:

Post a Comment