Friday 29 January 2021

Imam Mahdi (as)'s Zahoor - Signs Fulfilled?

 



امام مہدی کا ظہور ۔ نشانیاں اور علامات پوری ؟

 جنوری 2021


 VIDEO LINK: https://youtu.be/9stPh9SmdmE


مبشر لقمان ایک مبلغ یا عالم تو نہیں ہیں لیکن انھوں نے اس وڈیو میں کچھ کچھ دین کی روح کے مطابق امام مہدی کے موضوع اور ان کے ظہور ہونے پر روشنی ڈالی ہے ۔ 


اصل بات یہ ہے کہ امام مہدی ایک مجاہد ہونے کے ساتھ ساتھ روحانی شخصیت بھی ہوں گے ۔ اللہ تعالیٰ تین ہزار فرشتوں کے زریعے ان کی مددفرماءیں گے ۔ یہ سب احادیث میں ہے ۔


اسلیے ہم ان کی براہ راست شکل کا خاکہ نہیں بنا سکتے ۔ اس وڈیو میں ان کی عین شکل کے خاکے نہیں ہیں۔ لیکن لباس کے کچھ حلیے ہیں جنھیں دکھانے میں ممانعت نہیں ہوسکتی ۔ پچھلے دور میں روحانی شخصیات ایسے لباس ہی زیب تن کرتی تھیں۔ 


ترکی میں بنے ہوئے کارٹون کے بعد اب یہ وڈیو بھی دیکھ لیں ۔ لقمان صاحب نے اچھی تحقیق کی ہے لیکن یہ پہلے نہیں سنا یا پڑھا کہ امام مہدی کا ذکر انجیل یعنی Bible

 میں بھی ہے ۔ ان سے کچھ غلطی ہو سکتی ہے کیونکہ ہم سب میں کسی کے پاس بھی سو فیصد درست علم نہیں ہے ۔ بس کوشش ہونی چاہیئے اور نیت ٹھیک ہونی چاہیئے۔

No comments:

Post a Comment