VIDEO - دل کا مرض اور انڈے - Egg in heart disease and hypertension. Urdu/Hindi - Dr. Fawad Farooq
کچھ عرصہ پہلے میں چالیس سال کا ہوا تو انڈہ کھانا بالکل بند کر دیا کیونکہ بچپن سے کچا پکا سنا ہوا تھا کہ انڈے کھانے سے دل کا مرض ہو سکتا ہے ، بڑی عمر میں - اور یہ بھی کہ انڈے کی زردی چھوڑ دینی چاہییئے - لیکن اب یہ صورتحال ہے کہ کافی تحقیق کے بعد یہ پتہ چلا کہ دو انڈے زردی کے ساتھ بھی کھا سکتا ہے ایک نارمل انسان جسے دل کا مرض نہ ہو (ساتھ میں انسان کم از کم ہلکی پھلکی ورزش بھی کرتا ہو) - اور دل کا مریض کم ازکم ایک انڈہ زردی کے ساتھ کھا سکتا ہے - آگے یہ وڈیو ضرور دیکھیں -
- 4 Minutes
No comments:
Post a Comment