Thursday, 24 June 2021

سورہ الانفال (آٹھویں سورت) - Surah Al-Anfal (No. 8)

سورہ الانفال (آٹھویں سورت)  - Surah Al-Anfal (No. 8)


آیت نمبر ١٥، ١٦ اور سترہ کا اردو اور انگلش ترجمہ

Verse No. 15, 16 and 17 - English and Urdu Translation






سورہ الانفال (آٹھویں سورت)  - Surah Al-Anfal (No. 8)


آیت نمبر ١٥، ١٦ اور سترہ کا اردو اور انگلش ترجمہ


Verse No. 15, 16 and 17 - English and Urdu Translation


بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


١٥ - اے ایمان والو ، جب کافروں کے لام سے تمھارا مقابلہ ہو تو انھیں پیٹھ نہ دیکھاو


15 - .O Believers! When you encounter the infidels in battlefield, turn not your backs to them


١٦ - اور جو اس دن انھیں پیٹھ دیکھائے گا مگر (صرف ) لڑائی کا ہنر کرنے یا اپنی جماعت میں جا ملنے کو تو وہ اللہ کے غضب میں پلٹا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور کیا بری جگہ ہے پلٹنے کو 


16 - And whosoever will turn his back to them that day, but for practising the art of war or for the sake of joining his company, then he returns in the wrath of Allah and his abode is hell, and what an evil place is to return to.


سترہ (١٧) -  تو تم نے انھیں قتل نہ کیا بلکہ اللہ نے انھیں قتل کیا اور اے محبوب وہ خاک جو تم نے پھینکی وہ تم نے نہ پھینکی تھی بلکہ اللہ نے پھینکی اور اسلئے کہ مسلمانوں کو اس سے اچھا انعام عطا فرمائے ، بے شک اللہ سنتا جانتا ہے


17 -, Therefore, you did not slay them but Allah slew them. And O Beloved Prophet , The dust that you did throw, you did not throw, but Allah threw and in order that He might confer on the Muslims a better reward than it.  Undoubtedly, Allah is Hearing and Knowing.


- 24th June, 2021

No comments:

Post a Comment