Tuesday 16 August 2022

Qur'ani Ayaat Ki Khoobsoorti - Aug16,'22


 آیات کبھی بھی اتفاق سے آپ کے سامنے نہیں آتیں ۔۔ یہ وحی کی طرح بہت اوپر سے آتیں ہیں اور ایک نعمت کی طرح عطا ہوتی ہیں ۔۔۔ اکثر ہم جس مسئلے میں الجھے ہوتے ہیں تو قرآن کلاس یا فیسبک یا واٹس ایپ سٹیٹس میں اسی کے متعلق آیت آجاتی ہے ، اس وقت اسکو اپنے لیے ایک

private message

سمجھا کریں اور کچھ دیر رک کر غور کیا کریں کہ مجھے اللہ تعالیٰ کیا کہنا چاہ رہے ہیں ۔۔۔

کیونکہ
آیات کا
وقت ،
مقام ،
انکو لیتے وقت دل کی کیفیت ،
آپکے اس وقت کے حالات ،
سب کا فیصلہ آسمانوں پر کیا جا چکا ہوتا ہے ۔۔۔
اور
یہ ہی قرآن کا معجزہ ہے♥

No comments:

Post a Comment