Sunday 7 August 2022

STOP ISRAELI OPPRESSION - Aug08, 2022




STOP ISRAELI OPPRESSION - Aug08, 2022

اسرائیل رمضان 2021 کے بعد پھر سے غزہ فلسطین کے خلاف آبادی پر فضاءیہ حملے کر کے بربریت و ظلم ڈھارہا ہے ۔ امام مہدی کا ظہور قریب ہے ان شاء الله - امام مہدی کا مشن دنیا کی ظالم قوتوں کو ختم کرنا ہے ۔ اور امام حسین  (رضی اللہ عنہ) اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا بدلہ بھی لینا ہے ۔
۔ اچھے غیرمسلم بھی امام کے ساتھ ظالموں سے بدلہ لیں گے ان شاء الله - الله کبر !!!

No comments:

Post a Comment