Wednesday 17 August 2022

Qur'anic Verse on Astaghfaar - 18th Aug,'22


رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی؛ اور اگر تو نے ہم کو نہ بخشا اور ہم پر رحم (نہ) فرمایا تو ہم یقیناً نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے - (سُورة الْأَعْرَاف 23)

“Our Lord! We have wronged ourselves. If You do not forgive us and have mercy on us, we will certainly be losers.”

No comments:

Post a Comment