Friday 16 December 2016

December 16, 2016 - A Reminder


DECEMBER 16, 2016 - A REMINDER

ARTICLE FROM 2014 - http://together-we-rise.blogspot.com/2014/12/safety-dua-peshawar-incident.html


سب سے ادنٰی جنتی کیلئے اَسی ہزار خادم ہوں گے- یہ کم عمر لڑکے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے اور ایسے جیسے بکھرے ہوئے موتی - اتنے خادم کس لیے؟ جنت میں جنتی کیلئے کوئی کام نہیں ہو گا، صرف مختلف تفریح کے ذرائع ہوں گے اور اس سے اندازہ کرلیں کہ وہ اسی ہزار خادم کیا کریں گے - اللہ تعالٰی پشاور کے آرمی پبلک کے سانحہ میں شہید ہونے والوں کو بلند مرتبہ عطا فرمائے - آمین



No comments:

Post a Comment