Friday 30 December 2016

Winter foods


آیا مونگ پھلی کا موسم - سردیوں میں صحت کیلئے بھی کافی فوائد ہیں اور دوسرے میوے بھی (جیسے چلغوزے، کاجو، اخروٹ وغیرہ)


سردیوں میں وٹامن سی کیلئے کنو، مالٹے یا فروٹر ضرور کھانے چاہیئں جس کا فائدہ یہ ہے کہ انسان نزلہ، زکام سے محفوظ رہتا ہے- روزانہ کم از کم دو دانے کھانے چاہیئں - الگ جوس نکال کر پینے سے بہتر ہے کہ پورا پھل کھایئں کیونکہ اس کی جلد (فائبر) بھی صحت بخش اجزا فراہم کرتی ہے -

No comments:

Post a Comment