Friday 13 April 2018

١٣ اپریل - معراج کی رات - ستائیس رجب


١٣ اپریل - آج رات معراج کی رات ہے - ستائیس رجب

اس رات عبادت کریں - قرآن شریف پڑھیں، زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں ( ١٠٠ بار درود ابراہیمی یا کوئی درود بھی اور بے شک اس سے کم ہی پڑھ لیں) - سورہ یٰسین پڑھیں - استغفار کی دعا پڑھیں - اپنے گناہوں کی معافی مانگیں چاہے وہ جانتے ہوئے یا انجانے میں ہوئے - صلٰوہ التسبیح بھی پڑھ سکتے ہیں - اگلے دن کا روزہ بھی رکھ سکتے ہیں - جتنی عبادت ہو سکتی ہے آسانی سے وہ ہم کریں - اللہ ہی ہے جو منظور کرنے والا ہے - آمین

No comments:

Post a Comment