Saturday 7 April 2018

فتنوں کا دور


یہ فتنوں کا دور ہے - اس دور میں اللہ کی طرف ہمارا رجوع زیادہ ہونا چاہیئے، کیونکہ موت کا کوئی پتہ نہیں - ہمیں پانچ وقت نماز کے علاوہ روزانہ کوئی زکر اور قرآن شریف کے کم از کم ایک یا دو رکوع کی تلاوت باترجمہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے

No comments:

Post a Comment