Friday 3 May 2019

UPDATES - Mohmand Dam Inauguration, May02, 2019


UPDATES ON DAMS IN PAKISTAN BY NADEEM MALIK - May 02, 2019

یہ فخر کی بات ہے کہ مہمند ڈیم کا افتتاح ہو گیا ہے۔

جنرل مزمل بہت قابل آدمی ہیں کچی اور نندی پور پراجیکٹ کو انہوں نے فنکشنل کیا امید ہے مہمند ڈیم بھی بنا دیں گے۔

جنرل (ر) مزمل حسین چیرمین واپڈا

مہمند ڈیم کا آج افتتاح ہوا ہے اور یہ پہلا ڈیم ہے جس کے لئیے لوگوں نے ہمیں خود زمین آفر کی

اس ڈیم سے آٹھ سو میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی ہم دنیا میں سب سے کم پانی زخیرہ کرنے والا ملک ہیں ہم اسے دوگنا کرنے کی کوشش کریں گے۔

مہمند ڈیم پر تین سو نو ارب روپے لاگت آئے گی۔

دیا میر بھاشا ڈیم پر بھی کام جاری ہے اور چند ماہ تک ہم اس کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیں گے۔

No comments:

Post a Comment