Thursday 17 June 2021

- درود تاج - Durood Taj - 18th Jun,'21


 - درود تاج -

- 18th June, 2021


درود تاج کی تصویریں نیچے شئیر کی جا رہی ہیں - درود تاج کے الفاظ بہت خوبصورت ہیں، عربی اور اردو دونوں میں - آج شبِ جمعہ ہے (یعنی جمعرات کی رات) اور کل جمعتہ المبارک ہے - 


جہاں تک تجزیوں کی بات ہے ، اہم بات یہ ہے کہ کئی زرائع سے یہ پتہ چل رہا ہے کہ بھارت پاکستان بارڈر پر کافی فوج اور ہتھیار جمع کرہا ہے - ساتھ ہی مقبوضہ کشمیر میں بھی - ادھر افغانستان میں افغان طالبان بہت سرگرم ہیں - افغان طالبان پاکستان کے ساتھ ہیں - پاکستانی طالبان تو نقلی طالبان تھے جنھیں اسرائیل ، امریکہ اور بھارت نے پاکستان توڑنے کیلئے بنایا تھا اور وہ نظریہ ابھی بھی ہے - 


لگتا ہے ہمارا امتحان شروع ہونے والا ہے - اللہ ہمیں اپنے ان بندوں میں شمار کرے جو اس نے چُن لئے ہیں - آمین





2 comments: