Saturday 30 August 2014

Political Model for Pakistan


POLITICAL MODEL FOR PAKISTAN 
(click images to enlarge & read)

We support Imran Khan in his protests but there are some other things involved also which we should know...

جب عمران پہلی اسلامی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں خلفا راشدین کی بات کرتے ہیں تو ظاہر ہے یہ خلافت کے نظام سے عوامی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے. دوسری طرف عمران مسلمانوں کی اس عظیم و شان حکومت کو جمہوریت سے منسوب کرتے ہیں تو دراصل عمران خلافت کے ڈبےمیں جمہوریت بیچ رہے ہیں. اگر خلافت ہی جمہوریت اور جمہوریت ہی خلافت ہے تو اوباما کا یہ کہنا کہ خلافت قائم نہیں ہونے دینگے اور کیمرون کا یہ کہنا کہ جمہوریت اسلام سے متصادم نہیں کچھ تو معنی رکھتا ہے.

عمران خان خلافت کے ڈبے میں حقیقی جمہوریت بیچنے نکلے ہیں. حقیقی تبدیلی حقیقی جمہوریت نہیں صرف خلافت ہے


No comments:

Post a Comment