Saturday 7 January 2017

اعتبار - - - - In memory of Junaid Jamshed




اعتبار - - -

(In memory of late Junaid Jamshed - May his soul rest in peace - Aameen)

اعتبار بھی آ ہی جائے گا
چلو تو سہی، راستہ کوئی مِل ہی جائے گا
چلو تو سہی، چلو تو سہی - - - 

دھوپ میں کھڑا جل رہا ہوں میں
سایہ تو مجھے مل ہی جائے گا
یہ میری جلن، ہے میری سزا
میری یہ تھکن کہہ رہی ہے کیا؟
سنو تو سہی، سنو تو سہی

جنگلوں میں بھی راستے تو ہیں
 وہاں پر بھی کوئی مل ہی جائے گا

No comments:

Post a Comment