Friday 22 June 2018

Bilawal Zardari - ‏بلاول زرداری کے کاغذات نامردگی


📌🗳📜
‏بلاول زرداری کے کاغذات نامردگی

کہاں ہیں وہ انویسٹی گیشن جرنلسٹ جنہیں یہ بد دیانتی جھوٹ فریب نظر نہی آتا 😡
بلاول ہاؤس کی قیمت 30 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔ اس علاقے میں 400 گز کا پلاٹ 10 کروڑ کا ہے جبکہ بلاول ہاوس 4000 گز پر مشتمل ہے
اسی طرح باقی تمام اثاثہ جات کی قیمتیں اس بیان حلفی میں لکھی گئی ہیں
کیوں نہ ایک تحریک چلائی جائے کہ ان لٹیریوں کی تمام تر جائیدادوں کی اصل قیمت کی تحقیقات کی جائیں
اور ان کے بیان حلفی کو جھوٹ اور بد دیانتی شمار کرتے ہوئے ان پر آئین کے آرٹیکل 62 63 کا اطلاق کیا جائے
اور پھر ان کے ظاہر کیے گیے اثاثوں کو ان کی متعین کردہ قیمتوں کے مطابق چھوڑ کے باقی تمام پیسہ قومی خزانے میں جمع کروایا جائے
آپ کی رائے۔۔۔۔۔۔۔؟
۔
SnakeEaters

No comments:

Post a Comment