Thursday 7 June 2018

Jumm'ah Mubarak


اس جمعتہ المبارک کی نورانی صبح جب ہر مخلوق اپنے رب ذو الجلال کی حمد و ثنا میں مصروف ھوتی ھے اللہ! آپکا شوق عبادت اور ذیادہ کرے اور آپ کی جملہ عبادات اور دعائیں قبول کرے. آپ کی حاجات پوری ہوں.آپ کی جھولی دین و دنیا اور آخرت کی خوشیوں سے بھر دے اور آپ کے اہل و عیال آپ کی آنکھو ں کی ٹھنڈک بن جائیں. اللہ! آپکو ایک بھتریں صحت مند اور خو شگوار ذندگی عطا کرے. آمین. السلام علیکم.صبح بخیر.جمعہ مبارک.


No comments:

Post a Comment