Friday, 22 June 2018

TREES IN PAKISTAN - DARAKHT LAGAO


اگر زیر زمین پانی کو ختم ہونے سے بچانا ہے تو اس امریکی تحفے یوکلپٹس (سفیدے) کے درخت کو ختم کر کے اس کی جگہ اپنے پرانے دیسی درخت اگائیں کیونکہ یہ سفیدا پانی کو ایک دن میں سینکڑوں لٹر چوستا ہے اور اڑا دیتا ہے اور اسکی اسی خامی کی وجہ سے پوری دنیا میں اسکی افزائش کو روک دیا گیا ہے بس پاکستان میں ہی اسے دھڑا دھڑ سڑکوں کے کنارے اور دیگر جگہوں پہ لگایا جا رہا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے لہذا اسے کوئی بھی پاکستانی نہ لگائے بلکہ اور بےشمار درخت ہیں وہ لگائیں اور اسکا بائیکاٹ کریں ۔ شکریہ 

زیادہ سے زیادہ پوسٹ شیئر کریں تاکہ آگاہی بڑھے اور یہ لگنا بند ہو تاکہ ہمارا نچلا زمینی پانی محفوظ ہو سکے ۔




No comments:

Post a Comment