Monday 30 July 2018

آج کل کے حالات میں بحیثیت مسلمان ہمارے لئے کیا اہم ہے؟


آج کل کے حالات میں بحیثیت مسلمان ہمارے لئے کیا اہم ہے؟

ہمارے لیئے بحیثیت مسلمان کیا اہم ہے؟ دُنیا کا رُخ کہیں اور ہے - لبرل ازم اور “جدیدیت“ کی بات ہو رہی ہے - نیا پاکستان کا نظریہ کچھ اور ہے - تعلیم ہے، سادگی ہے، عہدوں کے ساتھ انصاف ہے، غریبوں کا خیال ہے، عام پاکستانیوں کو سہولیات دینے کی بات ہے، نوکریاں بڑھانے کی بات ہے، ملک سے قرضے اتارنے کی خواہش ہے، ملک میں زراعت کے شعبے کو ترقی دینے کے عوامل ہیں، انڈیا اور امریکہ سے دوستی کی باتیں ہیں ۔ ۔ ۔ یہ سب اچھی باتیں ہیں  - - - 

لیکن ایک خلا ابھی بھی محسوس ہو رہا ہے - شائد کسی صلاح الدین ایوبی کا انتظار ہے جو مسلم دنیا کو ظلم اور غلامی سے نکال کر دُنیا بھر میں اسلام غالب کرے - ابھی اس کا انتظار باقی ہے  - - -

- سید رُومان اِحسان

No comments:

Post a Comment