گرمیوں میں آم کی نعمت
گرمیوں میں ایک بڑا آم روزانہ ضرور کھائیں - چھوٹے آم جیسے دوسہری دو بھی کھاسکتے ہیں - لیکن زیادہ نہیں کیونکہ تاثیر گرم ہے - گرمیوں میں خون پتلا ہوجاتا ہے اور آم خون بناتا ہے - آم کھانے کے کوئی آدھے گھنٹے بعد کچی لسی پی لینے چاہیئے تاکہ گرم تاثیر ختم ہو - کچی لسی سے مراد پانی میں تھوڑا سا دودھ حل کرلیں - اس کو کچی لسی کہتے ہیں -
No comments:
Post a Comment