Sunday, 4 August 2019

Syed Gillani's Warning - ممتاز کشمیری حریت رہنما کا انتباہ





ممتاز کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتباہ

کرہ ارض پر بسنے والے تمام مسلمانوں کو خبردار کر رہا ہوں

مقبوضہ کشمیر کے لیے کچھ کرسکتے ہیں تو فوراً کریں۔

اگر ہم سب مر گئے آپ چپ رہے تو آپ اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں گے بھارت تاریخ کا بدترین قتل عام، نسل کشی شروع کرنے جارہا ہے۔

اللہ رب العزت سب کو محفوظ رکھے آمین کشمیری حریت رہنما۔

آخر میں صرف اتنا کہوں گا میں نے آج تک حریت رہنما سید علی گیلانی کو اتنا لاچار اور بے بس نہیں دیکھا جتنا آج ان کے الفاظ سے لگ رہا ہے

خدا کے لیے اپنے اختلافات، اپنی سیاست بعد میں دیکھ لینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بے بس امت مسلمہ کشمیریوں کو بچانے کی خاطر

سوشل ایکٹیویٹیس سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیں جموں وکشمیر کی لاوارث امت مسلمہ کے لیے بے بس عورتوں کی عصمت کی حفاظت کی خاطر ، نوجوانوں کی جوانیاں بچانے کی خاطر، بوڑھوں کے بڑھاپے کی خاطر

آخر میں یہ کہ اصل ضرورت اس چیز کی ہے کہ ہم اللہ سے رشتہ مضبوط کرتے لیکن مشرف سے لے کر اب تک پاکستان کی کسی حکومت نے اسلام کی سربلندی کیلئے کام نہیں کیا

No comments:

Post a Comment