Wednesday, 11 September 2019

پاکستان اور نظام مصطفٰی



  پاکستان اور نظام مصطفٰی

پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور ہم کیا کررہے ہیں اس کے ساتھ ؟ پاکستان قائم رہے گا ان شاءاللہ لیکن پاکستانی قوم کو خدانخواستہ سزا مل سکتی ہے ان کے کرتوت کی - اسلئے حکومت اجتماعی توبہ کا اہتمام اور اعلان کرے پورے پاکستان میں اور پھر نظام مصطفٰی لاگو کیا جائے اگر سزا سے بچنا ہے - ورنہ ادھر سے مودی اور افغانستان سے امریکہ تیاری کررہا ہے - امریکہ افغانستان میں داعش اور بلیک واٹر کو مستحکم کررہا ہے - غزوہ ہند کے شروع میں پاکستان کا خدانخواستہ کافی نقصان ہو سکتا ہے اور وجوہات اوپر لکھی ہیں

No comments:

Post a Comment