VIDEO - PM AZAK KASHMIR CRIES DURING HIS PUBLIC ADDRESS - LAMENTS PAK GOVERNMENT'S LETHARGY IN SENDING FORCES TO INDIAN OCCUPIED KASHMIR
LINK: https://www.youtube.com/watch?time_continue=4&v=3Z3AU0PwYMA
😭 😭 😭 😭 PM AZAD KASHMIR SAYS KASHMIRI WOMEN OPEN THEIR DOORS DAILY IN MORNING TO SEE IF PAK ARMY HAS ARRIVED 😭 😭 😭 😭
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے - انھوں نے کہا کہ کشمیر کی عورتیں روز صبح دروازہ کھول کر دیکھتی ہیں کہ کیا پاک فوج آ گئی ؟ وڈیو ضرور دیکھیں
انھوں نے جو کہا ہے وہ صحیح کہا ہے - کیا سری نگر کے کشمیری ہمارے نہیں ہیں ؟ مردوں پر ظلم ہو رہا ہے، مریض دوائیوں کے بغیر مر رہے ہیں - اگر کسی کی کوئی بیٹی ہو اور اس کی عزت پر حملہ ہو تو کیا وہ آرام سے بیٹھا دیکھتا رہے گا ؟ نہیں وہ جان دے دے گا لیکن اس کی مدد کرے گا - تو کیا سری نگر کی خواتین ہماری بہنیں بیٹیاں نہیں ؟ اور پاکستان حکومت کہتی ہے کہ ہم اقوام متحدہ جائیں گے
No comments:
Post a Comment