Wasif Ali Wasif's (ra) insight -شہسوار
زید حامد کی اوپر وڈیوز میں کئی باتیں ٹھیک ہے لیکن ہمیں اس کی ہر بات پر یقین نہیں کرنا چاہیئے - دین کی روح کیا ہے، اصل چیز یہ ہے - دین کی روح کے حساب سے ہم زید حامد کی باتوں سے محتاط رہتے ہیں - اگر غزوہ ہند ہونی ہے ( جو کے ہونی ہے ) تو دین کی صحیح روح کے مطابق چل کر ہی ہم آخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں -
آج صبح فیس بک پر سات سال پہلے کی ایک پوسٹ سامنے آگئی جو کہ پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے واصف علی واصف کے کچھ الفاظ ہیں - واصف علی واصف (رح) ایک بہت عمدہ ادیب اور شاعر تھے جنھوں نے روحانیت کے اعتبار سے کافی کچھ لکھا - بحرحال، پاکستان میں شہسوار نمودار ہونے کے بارے میں ماضی میں بہت سی دوسری شخصیات نے بھی کہا ہے - ابھی وہ شہسوار نمودار ہونا ہے اور سامنے نہیں آیا - ہم سب کو بھی دعا کرنی چاہیئے کہ یا اللہ پاکستان میں ہمیں ایک مجاہد حکمران عطا فرما جو وطن میں صحیح معنوں میں اسلام کا نفاز کرے اور پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنا دے - آمین - اب دیکھیں نیچے واصف علی واصف کی پوسٹ، پاکستان کے مستقبل کے بارے میں -
No comments:
Post a Comment