Wednesday 19 October 2016

(URDU) - Our media is taking you where


معاف کیجئے گا ۔۔ اس قوم کو ڈاکٹر اور سائنسدان نہیں
خوبصورت بچے اور بچیاں چاہئے۔۔۔!!

جبھی تو "خوبصورت" چائے والے کو میڈیا "منظرعام" پر لاتا ہے اور "مایہ ناز ایٹمی سائنسدان" کو "نظر بند" کرتے ہیں اور فٹ پاتھ پر جگہ دیتے ہیں۔۔

سوچئے آپ کو میڈیا اور لبرل این جی اوز کہاں لے جانا چاہتے ہیں۔۔!!

آ تجھ کو بتاوں میں تقدیر امم کیا ہے ،
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر 

**اقبال**

(آو تمہیں بتاتا ہوں کہ امتوں کی تقدیر میں عروج و زوال کب ہوتا ہے۔۔۔ جب تلواریں اور ڈھالوں کی آواز آئے تو وہ امت کے عروج کا وقت ہے اور جب گانوں اور باجوں کی آواز آئے تو سمجھ لو کہ یہ امت کے زوال کا وقت ہے)

اسد واصف

No comments:

Post a Comment