SHAB-E-BARAAT - SUNDAY NIGHT - 15 SHA'BAAN
مسجد کے خطیب نے کہا کہ شبِ برات “بری ہونا“ سے نکلا ہے- اس رات اللہ تعالٰی ستر ہزار لوگوں کو جن کا فیصلہ جہنم کیلئے ہو چکا ہو، ان کو جہنم سے رہائی دیتا ہے - یعنی یہ نجات کی رات ہے- اس رات کوئی خاص عبادت کا طریقہ نہیں ہے۔ نوافل پڑھیں، قرآن کی تلاوت کریں، تسبیح پڑھیں- اور تہہِ دِل سے اللہ تعالٰی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں-
No comments:
Post a Comment