بہت سی شادیاں اسلئے ٹوٹتی ہیں کیونکہ ناسمجھ اور بے حس بیوی یہ چاہتی ہے کہ شوہر ھفتے میں چھ دن آفس میں لگاتار کام کرے اور شام کو سات آٹھ بجے گھر آکر کچن میں آٹا بھی گوندھے - - - اور پھر وہ ایسا شوہر ہو جو بیوی کو کبھی ہلکی پھلکی مار کے بھی خلاف ہو - بےچارا مظلوم شوہر - - -
No comments:
Post a Comment