Saturday 21 May 2016

WOH WAADI


وہ وادی

اس کا تعلق اس وادی سے تھا جہاں اجنبی مرد و عورت کا اتنا کُھلا میلاپ اور کُھلی بات چیت نہیں ہے- اس کا دِل چاہتا ہے واپس لوٹ جائوں تاکہ اپنے رب کا غلام ہونے کا صحیح حق ادا کر سکوں

- سید رومان آحسان

No comments:

Post a Comment