Friday 14 June 2019

DUROOD TAJ - دُرُود تاج - Scanned



دُرُود تاج

نماز میں جو ہم درود شریف پڑھتے ہیں وہ درودِ ابراہیمی کہلاتا ہے - اس کے علاوہ بھی مختلف درود ہیں اور ان کے فضائل ہیں - اسی طرح دُرُود تاج کو بھی فضیلت حاصل ہے اور اس میں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت خوبصورت الفاظ میں تعریف کی گئی ہے - لیکن یہ درود لمبا ہے اور ہم شائد اسے یاد نہ کرسکیں - یہ کتابچوں کی صورت میں دستیاب ہے اور اس کو صبح شام ایک دفعہ پڑھ لینا بھی کافی ہو سکتا ہے - اگرچہ اپنی آسانی پر ہے - نیچے دُرُود تاج بمعہ ترجمہ ایک کتابچے سے نقل کرکے دیا گیا ہے - ان چار تصویروں کو ڈاون لوڈ بھی کرسکتے ہیں - اللہ تعالٰی ہمیں اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت عطا فرمائے - آمین






No comments:

Post a Comment